تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "شکست"
انتہائی متعلقہ نتائج "شکست"
صوفی اقوال
شکست خواہ کتنی ہی بڑی ہو وہ ہمیشہ وقتی ہوتی ہے اور دوبارہ زیادہ بہتر منصوبہ بندی کے ذریعہ اس کو فتح میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
وحید الدین خاں
مزید نتائج "شکست"
صوفی اقوال
ایک فقیر کی شان یہ ہوتی ہے کہ اس کے فقر و توکل کو دنیا کی کوئی شئے شکست نہیں دے سکتی اور اس کی ایک سانس دونوں عالم میں سما نہیں سکتی۔
بہاؤالدین زکریا ملتانی
بیت
والہ شکست توبہ بجا شد کہ چشم عیش
والہؔ شکست توبہ بجا شد کہ چشم عیشروئے بہار دید در آئینہ ہوا
میر سید محمد
بیت
تا چند می دہی کلۂ ناز را شکست
تا چند می دہی کلۂ ناز را شکستبشکن بقدر گوشۂ چشمی نقاب را