تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نقاب"
انتہائی متعلقہ نتائج "نقاب"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "نقاب"
بیت
کبھی جو مہر جبیں بے نقاب ہوجائے
کبھی جو مہر جبیں بے نقاب ہوجائے
ہر ایک ذرہ وہیں آفتاب ہوجائے
شاہ کمال علی
بیت
تم نقاب الٹو بھی اپنے عارض پرنور سے
تم نقاب الٹو بھی اپنے عارض پرنور سے
لن ترانی کی صدا کیا دے رہے ہو دور سے
کیفیؔ بہاری
بیت
چہر چمن میں یار کا گر بے نقاب ہو
چہر چمن میں یار کا گر بے نقاب ہو
کانتوں پہ لوٹے گل دل بلبل خراب ہو