تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "والے"
انتہائی متعلقہ نتائج "والے"
صوفی اقوال
عقلی علم کبھی بھی خدائی اسرار کو ظاہر نہیں کر سکتا کیوں کہ عقل جاننے والے اور جانے جانے والے کے درمیان ایک پردہ ہے، اسی لیے حق حکیم کے لیے چھپا رہتا ہے۔
ابوالحسن ہنکاری
صوفی اقوال
توکل علی اللہ یہ ہے کہ بندہ اپنی روزی کی فکر کو صرف ایک دن تک محدود رکھے اور آنے والے کل کی تمنا و آرزو سے دل کو خالی کرے۔
ابو نصر سراج
تمام