تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "وحشت"
انتہائی متعلقہ نتائج "وحشت"
مزید نتائج "وحشت"
بیت
لے جاؤں کس طرف دل وحشت اثر کو میں
لے جاؤں کس طرف دل وحشت اثر کو میںصحرا کو دیکھتا ہوں کبھی اپنے گھر کو میں
صغیر قندھاری
بیت
عالم میں وحشت میں میرا گھر کوئی گھر رہ گیا
عالم میں وحشت میں میرا گھر کوئی گھر رہ گیاسر جدھر ٹکرا دیا دیوار کا در رہ گیا
ریاض خیرآبادی
بیت
اگر یک نعرہ ماریں وادئی وحشت کے دیوانے
اگر یک نعرہ ماریں وادئی وحشت کے دیوانےتو سن کر کوہ لرزیں آسماں یک بار ہل جاویں
میر عزیزالدین ہمرنگؔ
فارسی صوفی شاعری
بمن تعلیم وحشت ہست ہر دم جوش سودا رادہید از گرد بادم مژدۂ دامان صحرا را

