تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پر"
انتہائی متعلقہ نتائج "پر"
صوفی اقوال
اے عزیز! کسی کی نوکری کرتے ہوئے دوسرے پر حاکم ہو جاؤ تو ان پر جبر و ظلم نہ کرو اور خلق و مروت، رحمت و سخاوت کو اپنا وطیرہ بناؤ تاکہ سب تم سے خوش رہیں۔
شاہ قمرالدین حسین
مزید نتائج "پر"
نعت و منقبت
محبوبِ الٰہی کے در پر دارین سنوارا کرتا ہوںدربارنظامی میں آ کر تقدیر سنوارا کرتا ہوں
خواجہ ناظر نظامی
صوفی اقوال
دنیا فانی ہے، اس سے دل لگانا نادانی ہے، دنیا کی زیب و زینت عارضی ہے، دنیا کے جاہ و منصب پر فخر کرنا بے وقوفی ہے۔
سید حسن جی
صوفی اقوال
محبت ہی ایک ایسی چیز ہے جس پر دنیا میں ایمان و عمل کی صحت و سقم کا دارومدار اور آخرت میں مجازات کا حصہ ہے۔
شیخ کلیم اللہ چشتی
صوفی اقوال
معتقدوں اور مریدوں کی فتوحات پر زمانے کے مسائل اور پیر زادگان کی طرح گذارا نہ کرو اور اہلِ دنیا کی طرح مال جمع کرکے نہ رکھو۔
شاہ قمرالدین حسین
صوفی اقوال
قناعت فضول چیزوں سے نکل جانے اور بقدرِ حاجت پر اکتفا کرنے اور کھانے پینے اور رہنے کی چیزوں میں اسراف سے پرہیز کو کہتے ہیں۔
خواجہ باقی باللہ
صوفی اقوال
جان لو کے زاہد اپنے تکبر اور بخیلی کی وجہ سے حق تعالیٰ کے دشمنوں میں شمار ہوگا اور فاسق اپنے عجز و سخاوت کی بنیاد پر حق تعالیٰ کے دوستوں میں شامل ہوگا۔
شاہ قمرالدین حسین
صوفی اقوال
گرو کی بات پر ایسے یقین کرو جیسے معصوم بچہ اپنے ماں باپ کی بات پر یقین کرتا ہے، اس بے یقینی کے دور میں یقین کا حاصل ہونا کرامت سے کم نہیں۔
واصف علی واصف
صوفی اقوال
اہلِ محبت کا نشان ہمیشہ خدا کی اطاعت و بندگی پر سر تسلیم خم کرنا اور اس بات سے ڈرتے رہنا ہے کہ مبادا ہم دربارِ الٰہی سے ذلت کے ساتھ نکال نہ دیئے جائیں۔
خواجہ غریب نواز
سلام
بلا لو سرکار تم اپنے در پر درود تم پر سلام پرکرم ہو ہم پر بھی بندہ پرور درود تم پر سلام پر
نا معلوم
کلام
آمادۂ مژگان سے ہیں ناوک فگنی پر فگنی پر فگنی پرمینہ تیروں کا برسے گا غزالِ ختنی پر ختنی پر ختنی پر
امیر مینائی
بیت
ہے غبار کوئے ہستی روئے پر تنویر پر
ہے غبار کوئے ہستی روئے پر تنویر پرہے حجاب جسم خاکی نور کی تصویر پر
صغیر قندھاری
نعت و منقبت
حبیبِ رحماں نبیٔ ذیشاں درود تم پر سلام تم پرعجم کے والی عرب کے سلطاں درود تم پر سلام تم پر