تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "کس"
انتہائی متعلقہ نتائج "کس"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "کس"
بیت
بتلاؤں کس کو کس کا کروں دوستوں علاج
بتلاؤں کس کو کس کا کروں دوستوں علاج
قابو نہ اس دل پہ نہ کچھ اختیار ہے
میر ابراہیم علی
بیت
چمن میں بلبل مسکیں کرے کس کس کی غم خواری
چمن میں بلبل مسکیں کرے کس کس کی غم خواری
ادھر گل کی پریشانی ادھر غنچے کی دل تنگی
اکرام اللہ محشرؔ
غزل
کس کو کہیے نیک اور ٹھہرائیے کس کو برا
غور سے دیکھا تو سب اپنے ہی بھائی بند ہیں
شیخ ولی محمد اکبرآبادی
پد
کس کو کہیئے کس کی سنئے کس کا یہاں ٹھکانہ ہے
کس کو کہیئے کس کی سنئے کس کا یہاں ٹھکانہ ہے
یہ تو سنگ سرائے بنا ہے ہوت پراتی جانا ہے
کوی دلدار
نظم
کریں کس کی محبت میں عبث فریاد شیون ہم
ادب سے سامنے کس کے جھکائیں اپنی گردن ہم
کریں ہم کس کی پوجا اور چڑھائیں کس کو چندن ہم
امجد حیدرآبادی
نعت و منقبت
کون سے سال میں، کس ماہ میں، کس دن کس شب
مسکن مستؔ مدینہ کا بیاباں ہوگا