تلاش کا نتیجہ "अम्बर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اویس رضا عنبرؔ
نادیہ عنبر لودھی
شہ کونین کا فیضان عنبر شاہ بابا ہیںعظیم المرتبت انسان عنبر شاہ بابا ہیں
بھیجتا ہے عنبرؔ خستہ سدادین کے سردار پر لاکھوں سلام
اپنے عنبرؔ کو بھی طفیل نبیزندگی خوش خصال دے مولیٰ
عنبرؔ خستہ ادب سے خوب لوٹو رحمتیںرحمتوں اور برکتوں والا مہینہ آ گیا
یہ ثمرہ ہے ماں کی دعاؤں کا عنبرؔجو کرتا ہوں میں بھی ثنائے محمدؐ
अम्बरعنبر
ambergris
अम्बरامبر
sky
کیوں نہ عنبرؔ ہم کریں عزت ربیع النور کیرحمتوں اور برکتوں والا مہینہ آ گیا
کبھی شہر طیبہ میں عنبرؔ کو آقابلا لیں وہیں پر گزارا کروں میں
ہو عنبرؔ سے عاصی پہ تیرا کرم تووہ پھر کیوں نہ ہو معتبر میرے مولیٰ
تجھ سے کرتا ہے فریاد عنبرؔ یہیاپنے در پر بلا حضرت آمنہ
اذن سرکار ملے عنبرؔ خستہ کو اگرپھر مدینے کا مسافر ہو سفر سے آگے
بلا لیں عنبرؔ خستہ کو در پریہ دیکھے آپ کا دربار وارث
عنبرؔ خستہ ہی کیا سارا جہاں کہتا ہے یہبے کسوں پر کرنے شفقت نور والا آ گیا
اس پہ قربان مری آنکھیں کہ جس نے عنبرؔحالت ایمان میں سرکار کا چہرہ دیکھا
ہے جس سے قادری مشہور عنبرؔاسی سے ہے مری فریاد یا غوث
شہہ دیں نہ آتے جہاں میں اے عنبرؔتو پھر زندگی میں اجالا نہ ملتا
جان و دل سب لٹا دے اے عنبرؔجب نبی کا کوئی گھرانا ملے
کیا لگا پائے گا قیمت کوئی اس کی عنبرؔجو بھی بازار محمدؐ میں بکے جاتے ہیں
رائیگاں جا نہیں سکتے وہ کبھی بھی عنبرؔہجر سرکار مدینہ میں جو چھلکے آنسو
بکھر کے رہ گیا ہوتا میں آج اے عنبرؔنہ جانیں کس کی دعا نے سنبھال رکھا ہے
عنبرؔ خستہ بہت ہی مفلس و مجبور ہےڈال دیں چشم کرم مخدومۂ ربانیہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books