تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "खुदाई"
انتہائی متعلقہ نتائج "खुदाई"
مزید نتائج "खुदाई"
صوفی اقوال
فقر و معرفتِ الٰہی دریائے رحمت کی موجیں ہیں اور سخاوت اور کرم ایسی صفتیں ہیں جو خدائے تعالیٰ سے ملاتی ہیں۔
سلطان باہو
صوفی اقوال
میں، تم، وہ اور ہم - خدائی راز کی چاہت کے گلستاں میں یہ سب پہچانیں فریب ہیں۔
میں، تم، وہ اور ہم - خدائی راز کی چاہت کے گلستاں میں یہ سب پہچانیں فریب ہیں۔
یحییٰ بن معاذ
صوفی اقوال
خوف وہ خدائی کوڑا ہے جس سے خدا ان لوگوں کو سزا دیتا ہے جنہوں نے اس کا در چھوڑا ہے۔
خوف وہ خدائی کوڑا ہے جس سے خدا ان لوگوں کو سزا دیتا ہے جنہوں نے اس کا در چھوڑا ہے۔