تلاش کا نتیجہ "छलकती"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اپنی پیاسی نگریا ما رحمت کی تموہ چھلکتی گگریا بھی لیو کبھی
خالی ہو جو صراحی کھنکتی ضرور ہےکم ظرف کی شراب چھلکتی ضرور ہے
سرکار کی آنکھوں سے چھلکتی ہے محبتوہ جانتے ہیں کیوں یہ گناہ گار کھڑے ہیں
فرقت محمد میں خوں فشاں ہیں یوں آنکھیںجیسے مے چھلکتی ہو سرخ آبگینے سے
آج بھی جن سے چھلکتی ہے شراب معرفتبادۂ توحید کے ان آبگینوں پر سلام
छलकतीچھلکتی
spilled
مئے عشرت چھلکتی ہے ستاروں کے کٹوروں سےابلتی ہے شراب خلد مٹی کے سکوروں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books