تلاش کا نتیجہ "झूमर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رخ پہ رحمت کا جھومر سجائے کملی والے کی محفل سجی ہےمجھ کو محسوس یہ ہو رہا ہے ان کی محفل میں جلوہ گری ہے
بندیا لگاؤں کبھی جھومر سجاؤں واری میں جاؤں اس رات کے ساجن گھر آئےجان میں اپنی کیوں نہ نثاروں بیٹھ کے اس کی زلفیں سواروں
وت نا کرساں مان رنجھیٹے یار دا وے اڑی آچکڈ بھریاں نال جھومر گھتنا ائیں وے اڑی آ
حلقۂ دیدۂ عاشق اسے سمجھا میں نےجس کڑی میں تیری جھومر کی لڑی رہتی ہے
جس کے ماتھے پہ نئی صبح کا جھومر ہوگاہم نے اس وقت کی دلہن کو بہت یاد کیا
झूमरجھومر
jewellery worn on the forehead
چاند ہے جھومر تارے اس کی چولی کے ہیں پھولگگن منڈل پر بیٹھی ہے وہ اپنی سیج سجائے
نورتن بازو پہ جب وہ باندھ مہ پیکر اٹھالیلئ شب نے رکھا پرویں کا پھر جھومر اٹھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books