تلاش کا نتیجہ "तख़ल्लुस"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نام کا نام تخلص کا تخلص ہے امیرؔیہ بڑا حسن خداداد مرے نام میں ہے
तख़ल्लुसتخلص
nom-de-plume, pen-name
शाइर का उपनाम
शाइर या कवि का वह नाम जो वह अपनी कविता में लिखता है, उपनाम ।
اکھی باجنؔ یہ کل کو کھوٹےجن مہکی کام کیے یہ مٹے
باجنؔ تجھ کوں کیوں رے بخانےتیری بخانوں تو نہیں جانے
باجنؔ کا توں آہے پیوتجھ پر واریا باجنؔ جیو
صبح سے شام تلک ہاتھ سے چھٹتا نہیں جامچاہیے اپنا تخلص کرے جامیؔ ساقی
شاعران حال کیا مضمون نو پائیں اسیرؔڈھونڈھتے ہیں یہ تخلص بھی نیا ملتا نہیں
کل اک ملازم اوقاف مجھ سے کہنے لگےہیں آپ عالم دیں اور تخلص اتنا پست
کوئی نام و نشاں پوچھے تو اے قاصد بتا دیناتخلص داغؔ ہے وہ عاشقوں کے دل میں رہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books