تلاش کا نتیجہ "बग़ावत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یزیدیت سے بغاوت در حسین کی بھیکشہادتوں کی عنایت در حسین کی بھیک
جو رب سے بغاوت کرتی ہےاس دنیا سے باغی ہو جا
ہوا کیا وہاں یہ نہ پوچھو میاںبغاوت جہاں سر اٹھانے لگی
خاموش ہی رہتے ہیں شکایت نہیں کرتےآنسو یہ مرے مجھ سے بغاوت نہیں کرتے
رضواں سے بغاوت ہے نشورؔ اور مے کوثرعقبیٰ میں بھی کچھ کام ہمارے نکل آئے
बग़ावतبغاوت
revolt, rebellion, mutiny
विद्रोह, अवज्ञा, अशांति
द्रोह, सरकशी, सैन्य-द्रोह, फ़ौजी ग़द्र, अशांति, बद अम्नी, अवज्ञा, हुक्म उदूली।
پیش نظر حصول نہ تھا تخت و تاج کاتھی ظلم کے خلاف بغاوت حسین کی
ظلم کے دور سے اکراہ دلی کافی ہےایک خوں ریز بغاوت ہو ضروری تو نہیں
شیخ صاحب کی نصیحت سے بغاوت کر لےاس کی بیٹی نے اٹھا رکھی ہے سر پر دنیا
یہ کیسی دوستی ہے دوستوں کو تشنہ رکھتے ہوبڑھی جو تشنگی حد سے تو اعلان بغاوت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books