تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रिंद"
انتہائی متعلقہ نتائج "रिंद"
مزید نتائج "रिंद"
کلام
یہ ہے میکدہ یہاں رند ہیں یہاں سب کا ساقی امام ہےیہ حرم نہیں ہے اے شیخ جی یہاں پارسائی حرام ہے
جگر مرادآبادی
بیت
غنیمت ہے جس ڈھب کٹے زندگانی
غنیمت ہے جس ڈھب کٹے زندگانیکہاں دل، کہاں غم، کہاں یار جانی
مہربان خان رند
بیت
جان کیوں عاشق صادق سے خفا ہوتا ہے
جان کیوں عاشق صادق سے خفا ہوتا ہےسچ ہے یہ نام تو ایسا ہی برا ہوتا ہے
مہربان خان رند
بیت
آہ دیکھیں تیرے کنٹاپے کو، کیا کرتی ہے تو
آہ دیکھیں تیرے کنٹاپے کو کیا کرتی ہے توکچھ اثر دیکھا نہ ہم نے نالۂ شب گیر کا
مہربان خان رند
بیت
مبارک باد دو ہم کو کہ پیغام بہار آیا
مبارک باد دو ہم کو کہ پیغام بہار آیاجنوں نے پھر منایا یا تو اب مرنے کو خار آیا
مہربان خان رند
بیت
جوں شمع پیر گاڑ کے جاتا ہوں میں کدھر
جوں شمع پیر گاڑ کے جاتا ہوں میں کدھردر پیش آ گیا ہے کہاں کا سفر مجھے