تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रूह-ए-इश्क़"
انتہائی متعلقہ نتائج "रूह-ए-इश्क़"
مزید نتائج "रूह-ए-इश्क़"
صوفی اقوال
انسان مرکب ہے عالم خلق سے جو اس کا ظاہر ہے اور عالمِ امر سے جو اس کا باطن ہے۔
انسان مرکب ہے عالم خلق سے جو اس کا ظاہر ہے اور عالمِ امر سے جو اس کا باطن ہے۔
شیخ احمد سرہندی
صوفی اقوال
روح کی گہرائی سے نکلی ہوئی بات روح کی گہرائی تک ضرور جائے گی۔
روح کی گہرائی سے نکلی ہوئی بات روح کی گہرائی تک ضرور جائے گی۔
واصف علی واصف
صوفی اقوال
انسان تین چیزوں یعنی نفس، دل اور روح کا مجموعہ ہے، ان میں سے ہر ایک کی اصلاح خاص چیز سے ہوتی ہے، چنانچہ نفس کی اصلاح شریعت سے، دل کی طریقت سے اور روح کی حقیقت سے۔
میاں میر قادری
کلام
دماغ و روح یکساں چاہئیں انسان کامل میںیہ کیا تقسیم ناقص ہے خودی سر میں خدا دل میں
سیماب اکبرآبادی
بیت
کیوں روح کو خراب کریں جسم کے لیے
کیوں روح کو خراب کریں جسم کے لیےجانا ہے یہ لباس یہیں اتار کر