تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bade"
انتہائی متعلقہ نتائج "bade"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bade"
پد
نام دیو بڑے دیال ہاسے کیا جواب سوال
نام دیو بڑے دیال ہاسے کیا جواب سوالپنڈت جا رہو خوشال پھر وہاں سے چل دیا
گوندا مہاراج
دوہرا
صاحب جی سلطان جی تم بڑے گریب نواج
صاحب جی سلطان جی تم بڑے گریب نواجاپنا کر کے راکھیو سو ہاتھ گہے کی لاج
نا معلوم
دوہا
یوں رحیمؔ سکھ دکھ سہت بڈے لوگ سہہ سانتی
یوں رحیمؔ سکھ دکھ سہت بڑے لوگ سہہ سانتیاوت چند جیہی بھانتی سو اتھوت تاہی بھانتی
رحیم
دوہا
رحمن یاچکتا گہے بڑے چھوٹ ہوے جات
رحمن یاچکتا گہے بڑے چھوٹ ہوے جاتنارائن ہو کو بھیو باون آنگر گات
رحیم
غزل
تراب علی دکنی
شبد
اے ہری میت بڑے تم راجہ
اے ہری میت بڑے تم راجہبیاپک جہاں تہاں تمہرے حکم بنا کہں سرے نہ کاجا
بھیکھا صاحب
دوہا
رحمن جگ جیون بڑے کاہو نہ دیکھے نین
رحمن جگ جیون بڑے کاہو نہ دیکھے نینجائے دشانن اچھت ہی کپی لاگے گتھ لین
رحیم
دوہا
من گراہک کے پاس ہے نینا بڑے رسال
من گراہک کے پاس ہیں نینا بڑے رسالگھٹت بڑھت بہو بھاؤ کری ملے جو وست جمالؔ


