تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhesh"
انتہائی متعلقہ نتائج "bhesh"
ساکھی
پریم کا انگ - پریم بھاؤ اک چاہئیے بھیش انیک بناے
پریم بھاؤ اک چاہئیے بھیش انیک بناےبھاوے گرہ میں باس کر بھاوے بن میں جائے
کبیر
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bhesh"
نعت و منقبت
وہی بے ہوش ہے جو آپ کا مستانہ نہیںخود وہ دیوانہ ہے جو آپ کا دیوانہ نہیں
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
کنڈلیا
دیکھ جگت کی ریتی سے من میلا ہو جاے
بامہن پنڈت بھیش چلئے تاہی کی لارئےتلسیؔ چینہئے بھید کو بکی بکی مرے بلاے
تلسی صاحب ہاتھرس والے
کنڈلیا
جو صاحب کا لال ہے سو پاویگا لال
برہما بسنو مہیس کریں سب ان کی پوجاپلٹوؔ گرو بھکتی بنا بھیش بھیا کنگال
پلٹو صاحب
پد
ککہرا - پپا پڑے جگت کے ماہں بھکتی سپنے نہں بھاوئے
پپا پڑے جگت کے ماہں بھکتی سپنے نہی بھاوئےبامہن پنڈت بھیش سبئے پنی دان کراویئے
تلسی صاحب ہاتھرس والے
دوہا
مہی نبھ سر پنجر کیو رحمن بل اوسیش
مہی نبھ سر پنجر کیو رحمن بل اوسیشسو ارجن بیراٹ گھر رہے ناری کے بھیش
رحیم
دوہا
یا تن کھاکھ لگائے کے کھاکھا کروں تن لال
یا تن کھاکھ لگائے کے کھاکھا کروں تن لالبھیش انیک بناے کئے بھیٹوں پیا جمالؔ
جمال
پد
جوگی کے پد - جوگیا رے کہیو رے ادیس
مدرا مالا بھیش لوں رے کھپڑ لیٔوں ہاتھجوگن ہوئے جگ ڈھونڈھ سوں رے سانولیا کے ساتھ
میرابائی
پد
ککہرا - ڈڈّا ڈگر ست کا پنتھ انت کہو کو لکھے
ڈڈّا ڈگر ست کا پنتھ انت کہو کو لکھےجگ پنڈت اور بھیش بھول بھو میں پکئے
تلسی صاحب ہاتھرس والے
شبد
اپدیش کا انگ - سادھو کیہی بدھی دھیان لگاویئے
بھیش جگت درشٹی تیں دیکھت اورے رچی کے گاویئےچاہت نہیں لہت نہں نامہں ترسنا بہت بہاویئے
جگجیون صاحب
ارل
سنت متا ہے سار اور سب جال پسارا
سنت متا ہے سار اور سب جال پساراپرم ہنس جگ بھیش بہے سب من کی لارا