تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "das"
انتہائی متعلقہ نتائج "das"
پد
دس دوار کے محل کے اندر کون آن کے کھیلا ہے
دس دوار کے محل کے اندر کون آن کے کھیلا ہےاس دریا بے حد کے اندر کون آن کے ہیلا ہے
کوی دلدار
دوہا
تم ہی جگت مہراج ہو اور مضطرؔ تمرے داس
تم ہی جگت مہراج ہو اور مضطرؔ تمرے داسجن حالن چاہو رکھو پر رکھنا اپنے پاس
مضطر خیرآبادی
پد
نریداس جن نرہری دوجا داس نارائن پیمپا سونگھا
نریداس جن نرہری دوجا داس نارائن پیمپا سونگھاپرس رام شارنگ متوالا جن منوہر پوکر کالا
بھاؤداس جی
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "das"
ساکھی
سیوک اور داس کا انگ - گرو سمرتھ سر پر کھڑے کہا کمی توہی داس
گرو سمرتھ سر پر کھڑے کہا کمی توہی داسردھدی سدھدی سیوا کریں مکتی نہ چھاڑے پاس
کبیر
ساکھی
سیوک اور داس کا انگ انراتے سکھ سوونا راتے نیند نہ آئے
انراتے سکھ سوونا راتے نیند نہ آئےجیو جل ٹوٹے ماچھری تلفت رین بہاے
کبیر
دوہا
ونیہ ملکہ - سنت دینتا داس کی بلم کہوں نہں کین
سنت دینتا داس کی بلم کہوں نہں کیندیا داسؔ من کامنا من بھائی کر دین
دَیا بائی
پد
ورہ کے پد - چالاں واہی دیس پریتم چالاں واہی دیس
چالاں واہی دیس پریتم چالاں واہی دیسکہو کسومل ساڑی رنگواں کہو تو بھگواں بھی
میرابائی
شبد
چلاں واہی دیس پریتم پاواں چلاں واہی دیس
چلاں واہی دیس پریتم پاواں چلاں واہی دیسچلاں واہی دیس پریتم پاواں چلاں واہی دیس
میرابائی
ساکھی
سوکشم کا انگ - بن پانون کی راہ ہے بن بستی کا دیس
بن پانون کی راہ ہے بن بستی کا دیسبنا پنڈ کا پروش ہے کہے کبیرؔ سندیس
کبیر
پد
چلا ہنسا وا دیس جہاں پیا بسیں چتچور
چلا ہنسا وا دیس جہاں پیا بسیں چتچورسُرَت سوہاگن ہے پنیہارِن بھرے ٹھاڑھ بن ڈور
کبیر
پد
دیس حقیقت کے جانے کو بہت برادر خطرہ ہے
دیس حقیقت کے جانے کو بہت برادر خطرہ ہےجگہ جگہ گونتھی پڑتی ہے جگہ جگہ میں کترا ہے
کوی دلدار
پد
جو جانو ہو چھوڑو گے سب سنگ سنگھاتی دیس اور راج
جو جانو ہو چھوڑو گے سب سنگ سنگھاتی دیس اور راجدولت دنیا جما کرو ہو محل اٹھاؤ کہہ کے کاج
کوی دلدار
دوہا
ہم باسی وا دیس کے جہاں نہ پاپ نہ پن
ہم باسی وا دیس کے جہاں نہ پاپ نہ پنبِدِسا دسا نہ ہوت ہے پیمیؔ سنے سن