Sufinama
Kabir's Photo'

کبیر

1440 - 1518 | لہرتارا, بھارت

کبیر

پد 98

دوہا 4

آدی اچھر ہی آگم ہے تا کو سب بستار

ست گرو دیا تیں پائیے ستنام نج سار

  • شیئر کیجیے

تمر ملن تیں نا ٹرے سور ادے نہی ہوئے

ست سبد جو جانئی کرم بھرم سب کھوئے

  • شیئر کیجیے

تن کی آس سب چھوٹئی من کا کرئے بچار

من چینہے بن تِھت نہیں ست گرو کہیں پکار

  • شیئر کیجیے

جنتر تنتر سب جھوٹ ہے مت بھرمو جگ کوئے

ست سبد جانے بنا کووا ہنس نہ ہوئے

  • شیئر کیجیے

چوپائی 8

شبد 7

راگ آدھارت پد 6

ساکھی 138

سنگتی بھئی تو کیا بھیا ہردا بھیا کٹھور

نو نیجا پانی چڑھئے تؤ نہ بھیجئے کور

  • شیئر کیجیے

کبیر سنگت سادھ کی ہرے اور کی بیادھی

سنگت بری اسادھ کی آٹھو پہر اپادھی

  • شیئر کیجیے

پربت پربت مے پھری نین گنوایو روئے

سو بوٹی پائیوں نہیں جا تیں جیون ہوئے

  • شیئر کیجیے

پریم بنا دھیرج نہیں برہ بنا بیراگ

ستگرو بن جاوئے نہیں من منسا کا داغ

  • شیئر کیجیے

جب لگ کتھنی ہم کتھی دور رہا جگدیس

لو لاگی کل نا پرئے اب بولت نہ حدیث

  • شیئر کیجیے

ہوری 1

 

کتاب 25

بھارت پتر

بھگت کبیر

 

گیان سماج

 

1868

کبیر بانی

 

1965

کبیر بانی

 

 

کبیر بھجناولی

 

 

ویڈیو 5

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر

عابدہ پروین

پنڈت بھیم سین جوشی

پرہلاد تپانیا

عابدہ پروین

کمار گندھرو

متعلقہ شعرا

  • میرا میرا ہم عصر
  • ریداس ریداس ہم عصر