تلاش کا نتیجہ "deewan e meer dard khwaja meer dard ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے دردؔ سبھوں سے برملا کہتا ہوںتوحید نہ میں چھپا چھپا کہتا ہوں
اے دردؔ یہ کون صبر کو لوٹ گیایوں تجھ سے جو ضبط یک بہ یک چھوٹ گیا
جائے کس واسطے اے دردؔ مے خانے کے بیچاور ہی ہستی ہے اپنے دل کے پیمانے کے بیچ
پیری چلی اور گئی جوانی اپنیاے دردؔ کہاں ہے زندگانی اپنی
فریاد کہ دردؔ جب تلک میںتیار ہوں کارواں نہیں ہے
دردؔ تو کون ہے جو گرد پھٹکنے پاوےدردؔ دامن ہے ترا صدقے نثار دامن
زور عاشق مزاج ہے کوئیدردؔ کو قصہ مختصر دیکھا
ہر باب تو دردؔ را کہ دیدممرد ایں باب می نماید
متفق آپس میں ہیں اہل شہوددردؔ آنکھیں دیکھ باہم ایک ہیں
پوچھا میں درد سے کہ بتا تو سہی مجھےاے خانماں خراب ہے تیرے بھی گھر کہیں
دل بھی اے دردؔ قطرۂ خوں تھاآنسوؤں میں کہیں گرا ہوگا
گزرے ہے اب اس طرح اپنی اے دردؔرونا چپکے پڑے اکیلے رہنا
اے دردؔ مراقبہ تو کرتے ہو ولےٹک اپنے گریباں میں بھی سر ڈالیے گا
وہ بلائے سے بھاگتا تھا اوردردؔ تجھ تک بلا دیا کن نے
سیلاب اشک گرم نے اعضا مرے تماماے دردؔ کچھ بہا دئے اور کچھ جلا دیے
می کشیدش بہ سوئے خویش ولےدردؔ قابوئے خود نمی بیند
وے مر چکے جو رونق بزم جہان تھےاب اٹھئے دردؔ یاں سے کہ سب یار سو گئے
آ پھنسوں میں بتوں کے دام میں یوںدردؔ یہ بھی خدا کی قدرت ہے
اب دردؔ جو کچھ کہ زندگی باقی ہےاللہ کو اپنے یاد کرتے رہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books