تلاش کا نتیجہ "deewan e shaheedi karamat ali khan ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ناکامیٔ جاوید کی ہم مانتے منتافسوس شہیدیؔ تری تربت نہیں ملتی
عصیاں سے مرا دست امل کوتہ ہےہاں چشم شفیع کی طرف گہ گہ ہے
تری تعریف سے میری زباں میں آئی تیزیصفا ہاں تک مسخر ہو گیا تیغ مہند کا
کیوں کر نہ ہو غم سے دلِ مضطر ٹکڑےمیداں میں ہوا سبطِ پیغمبر ٹکڑے
خدا منہ چوم لیتا ہے شہیدیؔ کس محبت سےزباں پر میری جس دم نام آتا ہے محمد کا
خدا منہ چوم لیتا ہے شہیدی کس محبت سےزباں پر میری جس دم نام آتا ہے محمد کا
قائل ہوئے اک صنم کے وہ بھی نہ ملامائل ہوئے اک صنم کے وہ بھی نہ ملا
تمنا ہے درختوں پر ترے روضے کے جا بیٹھےقفس جس وقت ٹوٹے طائرِ روحِ مقید کا
عاشق کی ترے تجھ سے طبیعت نہیں پھرتیگر حور اتر آئے تو نیت نہیں پھرتی
چودہویں کا چاند نکلا پھیلی گھر گھر چاندنیرنج دے گی آج میخواروں کو شب بھر چاندنی
بادشاہی سے تو بہتر ہے مری رنج کشیشہد جنت سے بھی شیریں ہے مجھے تلخ چشی
عاشقوں پر اس قدر ظلم و ستم اچھا نہیںدیکھ اے ظالم کہے دیتے ہیں ہم اچھا نہیں
یہ چمکا آئینہ کا سطح عکس روئے جاناں سےجبین مہوشاں نے پردہ ڈالا منہ پر افشاں سے
عاشق و معشوق میں گر ربط روحانی نہ ہوزخم دل میں مشک زلفوں میں پریشانی نہ ہو
غضب ہے جس بت کافر پہ اپنا دم نکلتا ہےنیا تابوت اس کے کوچہ سے ہر دم نکلتا ہے
کیا سیاہی سے شب ہجراں کے ڈر جاتا ہے دلطفل بدخو کی طرح رہ رہ کے چلاتا ہے دل
ہے سورۂ والشمس اگر روئے محمدواللیل کی تفسیر ہوئی سوئے محمد
ہے سورۂ والشمش اگر روئے محمدوالیل کی تفسیر ہوے موئے محمد
کس شان کا نام خدا نامِ محمدہے عرشِ معلیٰ پہ لکھا نام محمد
حسن سخن ہو وصف جمال اس جمیل کاگلگو نہ جس کا اسم رخِ قال و قیل کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books