تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhun"
انتہائی متعلقہ نتائج "dhun"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "dhun"
پد
مرلی کے پد - کلیجے مہارے بانسری کی دھن لاگو
کلیجے مہارے بانسری کی دھن لاگوہوں اپنے گرہ کاج کرت رہی شرون سنت اٹھ بھاگی
میرابائی
بیت
آئے وہ آئے رات اسی دھن میں کٹ گئی
آئے وہ آئے رات اسی دھن میں کٹ گئیاحساس تک ہوا نہ ہمیں انتظار کا
آہ سنبھلی
پد
سنتا نہیں دُھن کی خبر انہد کا باجا باجتا
سنتا نہیں دُھن کی خبر انہد کا باجا باجتارس مند مندر باجتا باہر سنے تو کیا ہوا
کبیر
راگ آدھارت پد
شری راگ تال دھیما تتالا - مرلی کی دھن سن چکت بھئی جسے برج کی ناری
مرلی کی دھن سن چکت بھئی جسے برج کی ناریسدھی نہ رہی کچھو آپن تن من گھر کی
تان سین
راگ آدھارت پد
راگنی پوروی چوتال - مرلیا کیسے باجے رس سانی گرجی دھوں کرے امرت بانی
مرلیا کیسے باجے رس سانی گرجی دھوں کرے امرت بانیاتی ہی ناد پرواہ تال مول جیہ دھارئے
تان سین
راگ آدھارت پد
راگ ملار- سکھی ری آج دھن دھرتی دن دیشا
سکھی ری آج دھن دھرتی دن دیشادھن جنہ رامے وات منجھارے ہری آے بھیشا
سہجو بائی
غزل
تجھی سے تیری ہی حمد باری دہن یہ تیرا زبان تیریترا عطیہ ہے نطق اپنا یہ جسم تیرا یہ جان تیری