تلاش کا نتیجہ "faran karachi shumara number 011 mahirul qadri magazines"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
السلام اے صداقت کے پیغامبرالسلام اہلِ ذکر اور اہلِ خبر
شیرازۂ حیات پریشان ہوگیایہ مرحلہ بھی خیر سے آسان ہوگیا
کیسی موجیں کیا منجدھاراب کے کشتی آر کہ پار
کلیوں کو چمن میں مسکراتے دیکھاتاروں کو فلک پر جگمگاتے دیکھا
یہ قوس قزح ہے وہ تارے ہیںغمہائے نشاط ہی کے سب مارے ہیں
دل بے مدعا ہے اور میں ہوںمحبت کی فضا ہے اور میں ہوں
ساقی نے جسے مست نگاہوں سے پلا دیاس کے لیے جنت ہے، بیاباں ہو کہ وادی
اؤلیااللہ در بزمِ وجودہر نفس سازند با ذکر و درود
پیام آمدہ ’’الکتاب‘‘ آمدہبہ نامِ محمد خطاب آمدہ
غریبِ عشق سامانے نہ داردجنوں دارد بیابانے نہ دارد
سرشکے بہ چشمم چکیدہ چکیدہشرابِ محبت مگر نا کشیدہ
ایں فرصتِ ہستی کہ شمعِ سر راہےحیف است بر آناں کہ نہ کردند گناہے
جس دل میں خدا کا خوف رہے باطل سے ہراساں کیا ہوگاجو موت کو خود لبیک کہے وہ حق سے گریزاں کیا ہوگا
تا آں بتِ گلفام بہ گلشن نہ رسیدہبلبل نہ سرائید، نسیمے نہ وزیدہ
تیرے ہی اشارے سے جہاں گرمِ سفر ہےزلفوں میں تیری شام ہے، ہونٹوں پہ سحر ہے
دردِ الفت کو بہ ہر صورت چھپانا چاہیےزخم کھا کر بھی خوشی سے مسکرانا چاہیے
ہر نفس میں دل کی بیتابی بڑھاتے جائیےدور رہ کر بھی مرے نزدیک آتے جائیے
اسے طوفان کی شدت سے کیا آزردگی ہوگیخدا کا نام لے کر جس نے کشتی چھوڑ دی ہوگی
یہ مرا ایمان ہے میرے خدا تیرے سواکوئی داتا ہے نہ کوئی دوسرا مشکل کشا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books