تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "inaayat"
انتہائی متعلقہ نتائج "inaayat"
نعت و منقبت
عنایت کی نظر ہو جائے مجھ آفت کے مارے پرکہ میری مشکلوں کا فیصلہ ہے اک اشارے پر
باقر شاہ جہاں پوری
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "inaayat"
نعت و منقبت
یہی عنایت ہے بس اللہ کی ایجاد عالم میںکہ دیکھے جلوہ اپنا آپ مرآت محمدؐ میں
شاہ فضل رسول بدایونی
بیت
آئے کیا مجھ دل جلے کے دل میں وہ نازک دماغ
آئے کیا مجھ دل جلے کے دل میں وہ نازک دماغسیر کے قابل نہیں ہوتا مکانِ سوختہ
قاضی عنایت رضا
بیت
گیا ہوں آپ سے میں کس کی میز بانی میں
گیا ہوں آپ سے میں کس کی میز بانی میںالٰہی دل میں ہیں مہمان کون آئے ہوئے
قاضی عنایت رضا
بیت
قتل کرکے وہ مری نعش سے یہ کہتے ہیں
قتل کرکے وہ مری نعش سے یہ کہتے ہیںاب تو باقی نہ رہی کوئی تمنا دل میں
قاضی عنایت رضا
غزل
نبھے گی دیکھیے کیوں کر ہے یکساں حال دونوں کاانہیں دعویٰ نزاکت کا ہے مجھ کو ناتوانی کا
قاضی عنایت رضا
غزل
کلام دونوں کے ہیں مخالف، کرے وہ قاتل بھی کس کا کہنازبان خنجر کہے ہے بس بس، گلو کہے ہے کمی نہ کرنا
قاضی عنایت رضا
بیت
پاؤں سے جاتے ہو کوئے یار میں
پاؤں سے جاتے ہو کوئے یار میںسر اٹھا رکھا ہے کس دن کے لیے
قاضی عنایت حسین
بیت
وہ آئیں پس از مرگ امید کیا ہے
وہ آئیں پس از مرگ امید کیا ہےہم اپنےنصیب آزمائے ہوئے ہیں
قاضی عنایت حسین
بیت
دیکھ کر اغیار کو کی آنکھ بند
دیکھ کر اغیار کو کی آنکھ بندپردے پردے میں اشارا ہوگیا


