تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jagat"
انتہائی متعلقہ نتائج "jagat"
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "jagat"
مزید نتائج "jagat"
دوہا
یہ رحیم جن سنگ لے جنمت جگت نہ کوے
یہ رحیم جن سنگ لے جنمت جگت نہ کوئےبیر پریتی ابھیاس جس ہوت ہوت ہی ہوئے
رحیم
پد
جس سے رہنی اپار جگت میں سو پریتم مجھے پیارا ہو
جس سے رہنی اپار جگت میں سو پریتم مجھے پیارا ہوجیسے پُرَئِنی رہی جل بھیتر جل ہی میں کرت پسارا ہو
کبیر
کلام
مجھے ہے کام ست گرو سے جگت روٹھے تو روٹھن دےبندھو جن پتنی ماتا دھن اگر چھوٹے تو چھوٹن دے
خواجہ عیاض داس
دوہا
رحمن جگت بڑائ کی کوکر کی پہچانی
رحمن جگت بڑائ کی کوکر کی پہچانیپریتی کرئے مکھ چاٹئی بیر کرے تن ہانی
رحیم
پد
ناما پیارا ہے بھگت اسے جانت ہے جگت
نامہ پیارا ہے بھگت اوسے جانت ہے جگتبمن آیا دھنڈنت دھنڈنت لگت لگت گاؤں مو
گوندا مہاراج
پد
وِرہ کے پد - میں بِرہنی بیٹھی جاگوں جگت سب سوویری عالی
میں بِرہنی بیٹھی جاگوں جگت سب سوویری عالیبِرہنی بیٹھی رنگ محل میں موتیین کی لڑ پووے
میرابائی
دوہا
سادھ کا انگ - جگت سنیہی جیو ہے رام سنیہی سادھ
جگت سنیہی جیو ہے رام سنیہی سادھتن من دھن تجی ہری بھجیں جن کا متا اگادھ
دَیا بائی
دوہا
تم ہی جگت مہراج ہو اور مضطرؔ تمرے داس
تم ہی جگت مہراج ہو اور مضطرؔ تمرے داسجن حالن چاہو رکھو پر رکھنا اپنے پاس
مضطر خیرآبادی
پد
ککہرا - ببّا بڑا جگت جنجال جال جم پھانسی ڈاری
ببّا بڑا جگت جنجال جال جم پھانسی ڈاریجیوں دھیمر جل ماہں پکر کری مچھری ماری