تلاش کا نتیجہ "jazbat e ashraf shafaq rizwi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رنگیں شفق جب ہوا جوئے بار کادامن لٹک رہا ہے عروس بہار کا
اشرفؔ کو بھی کیا نعمت کونین ملی ہےپا کر شرف مدحت مخدوم بہاری
مجبور ضبط عشق ہے پھر چشم تر شفقؔکوزے میں بند نوح کا طوفاں کیے ہوئے
کچھ افق ہے نور آگیں کچھ شفق ہے لال لالذرہ ذرہ آئینہ ہے حسن روئے خاک کا
گلشن ہستی دو رنگی کا مرقع ہے شفقؔگل کو خنداں دیکھ کر شبنم کو گریاں دیکھیے
تذکرہ و سوانح حضرت مولانا محمد اشرف سلیمانی
ڈاکٹر میر حاتم
2018تصوف
The Life And Works of Maulana Ashraf Ali Thanwi
عبداللہ
سوانح حیات
جامع الرضوی
1890مطبوعات منشی نول کشور
باغ فردوس
ایوب علی رضوی
1934شاعری
قناعت علی رضوی
جذبات اظہر
محمد اظہار الحسن اظہر
2015شاعری
کمالات امدادیہ
مولانا اشرف علی تھانوی
تصوف
سید سلیمان اشرف بہاری
محمد علی اعظم خاں قادری
1992تصوف
مقالات صوفیہ
1926تصوف
رنگ شفق
سید شفق شاہ چشتی
2009شاعری
فہرست کتابخانہ آستانہ قدس رضوی
فتوح الغیب
شیخ عبد القادر جیلانی
ترجمہ
اصلاحی نصاب
1990مذہبیات
زیر و بم
1899شاعری
عرفان حافظ
1976شاعری
دنیا کے الٹ جائیں ورق ختم نہ ہو گاوہ دفتر غم ہے شفقؔ افسانہ ہمارا
اشرفؔ کی گزارش ہے تو بس اتنی ہےپہلے مگر اخلاق کا پیکر بنئے
شفقؔ جو دل میں ہے آنکھوں میں ہے نگاہ میں ہےاسی کو ڈھونڈھ رہے ہیں وہی نہیں ملتا
شفقؔ ابر کرم کا شامیانہ ہو گا تربت پرچڑھائے گی لحد پر چادر آب رواں شبنم
یہ اعجاز مسیحائی کہ حاضر ہوتے ہی در پرتوانا ہے شفقؔ سا ناتواں بیمار کیا کہنا
کہئے انہیں کونین کا حامل کہئےہر خوبیٔ کردار کا حامل کہئے
ارمان جوانی کا نکلنے نہ دیاتقدیر کو بھی رنگ بدلنے نہ دیا
پیری مہمان ہے جوانی کی طرحہستی فانی ہے زندگانی کی طرح
سائنس کو مذہب کا پتا ہی نہ ملاالجھے ہوئے ڈورے کا سرا ہی نہ ملا
کی آہ تو دل سے اک شرارہ نکلادل بھی پھر ہو کے پار پارہ نکلا
فریب نظر ہے تماشائے عالمذرا بچ کے دنیا کی فتنہ گری سے
تیرا میخانہ ساقی سلامت رہےمیرے غم کا مداوا میاں ہو گیا
وارثی عشق کے کرشمے ہیںناز والے نیاز والے ہیں
جس طرح ہیں بزرگ محمد خدا کے بعدیوں ہی بزرگ تر ہیں علی مصطفیٰ کے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books