تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kabir ek nai dristi raghuwansh ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "kabir ek nai dristi raghuwansh ebooks"
ساکھی
پتبرتا کا انگ - میرا سانئی ایک تو دوجا اور نہ کوے
میرا سانئی ایک تو دوجا اور نہ کوےدوجا سانئی تو کروں جو کل دوجو ہوئے
کبیر
ساکھی
پریم کا انگ - یہ تت وہ تت ایک ہے ایک پران دئ گات
یہ تت وہ تت ایک ہے ایک پران دئ گاتاپنے جے سے جانئے میرے جئے کی بات
کبیر
ساکھی
سیوک اور داس کا انگ - کبیرؔ خالق جاگیا اور نہ جاگئے کوے
کبیرؔ خالق جاگیا اور نہ جاگئے کوئےکئے جاگئے بشیا بھرا کئے داس بندگی جوے
کبیر
کلام
زندگی ایک کرائے کا گھر ہے اک نہ اک دن بدلنا پڑے گاموت جب تجھ کو آواز دے گی گھر سے باہر نکلنا پڑے گا
قیصر صدیقی سمستی پوری
مزید نتائج "kabir ek nai dristi raghuwansh ebooks"
ساکھی
سوکشم کا انگ - کبیرؔ مارگ کٹھن ہے کوئی سکئے نہ جاے
کبیرؔ مارگ کٹھن ہے کوئی سکئے نہ جاےگیا جو سو بہرئے نہیں کُسل کہے کو جائے
کبیر
ساکھی
پریم کا انگ - کبیرؔ ہم گرو رس پیا باقی رہی نہ چھاک
کبیرؔ ہم گرو رس پیا باقی رہی نہ چھاکپاکا کلس کمہار کا بہری تے چڑھسی چاک
کبیر
ساکھی
سیوک اور داس کا انگ - کبیرؔ گرو سب کو چہیں گرو کو چہیں نہ کوے
کبیر گرو سب کو چہیں گرو کو چہیں نہ کوےجب لگ آس سریر کی تب لگ داس نہ ہوے
کبیر
ساکھی
پتبرتا کا انگ - پتبرتا ببھیچارنی ایک مندر میں باس
پتبرتا ببھیچارنی ایک مندر میں باسوہ رنگ راتی پیو کے یہ گھر گھر پھرئے اداس
کبیر
پد
ترور ایک مول بن ٹھاڑھا بن پھولے پھل لاگے
چڑھ ترور دو پنچھی بولے ایک گرو ایک چیلاچیلا رہا سو رس چن کھایا گرو نرنتر کھیلا
کبیر
ساکھی
چتاونی کا انگ - ایک سیس کا مانوا کرتا بہُتک ہیس
ایک سیس کا مانوا کرتا بہُتک ہیسلنکاپتی راون گیا بیس بھجا دس سیس
کبیر
پد
پرتھم ایک جو آپے آپ نراکار نرگن نِرجاپ
پرتھم ایک جو آپے آپ نراکار نرگن نِرجاپنہیں تو آدی انت مدھ تارا نہی تو اندھ دھندھ اجیارا
کبیر
پد
یا تریور میں ایک پکھیرو بھوگ سرس بہہ ڈولے رے
یا تریور میں ایک پکھیرو بھوگ سرس بہہ ڈولے رےباکی سَنگھ لَکھے نہی کوئی کون بھاو سوں بولے رے
کبیر
دوہرا
ایک اکیلا سائیاں دئ دئ کہو نہ کوے
ایک اکیلا سائیاں دئ دئ کہو نہ کوےباس پھول ہے ایک ہی کہو کیوں دوجا ہوے
عبدالقدوس گنگوہی
پد
کہے کبیرؔ وِچاری کے جا کے بَرن نہ گاؤں
کہے کبیرؔ وِچاری کے جا کے بَرن نہ گاؤںنراکار اور نِرگنا ہے پورن سب ٹھاؤں
کبیر
ساکھی
چتاونی کا انگ - کبیرؔ جنتر نہ باجئی ٹوٹی گیا سب تار
کبیرؔ جنتر نہ باجئی ٹوٹی گیا سب تارجنتر بچارہ کیا کرے چلا بجاونہار