تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "makka"
انتہائی متعلقہ نتائج "makka"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "makka"
مزید نتائج "makka"
فارسی کلام
اگرچہ بے خود و مستم ولے ہشیار می گردمبہ باطن شاہ کونینم بہ ظاہر خوار می گردم
حاجی امداداللہ مکی
صوفی اقوال
صبر کے تین درجے ہیں۔
صبر کے تین درجے ہیں۔پہلا درجہ وہ ہے جہاں بندہ شکوہ کرنا چھوڑ دیتا ہے، یہ توبہ کرنے والوں کا مقام ہے۔
ابو طالب مکی
صوفی اقوال
بندہ حقیقتِ توحید کا یقین اسی وقت پاتا ہے جب اسے معرفت نصیب ہوتی ہے، کیوں کہ معرفت ہی وہ دروازہ ہے جس سے وحدتِ حق کا جلوہ آشکار ہوتا ہے۔
ابو طالب مکی
صوفی اقوال
صبر حق تک رسائی کا سچا وسیلہ ہے، صبر میں روح، روحانی سرور اور محبوب سے قربت کا ذائقہ پاتی ہے، یہ وہ مقام ہے جہاں راہِ حق کا راہی دل سے ان آزمائشوں کو خوش آمدید کہتا ہے جو اسے محبوب تک لے جاتی ہیں۔
ابو طالب مکی
صوفی اقوال
اے میرے رب! میرے باطن میں نور بڑھا دے، مجھے سراپا نور بنا دے اور میرے وجود کو روشن کر دے۔
اے میرے رب! میرے باطن میں نور بڑھا دے، مجھے سراپا نور بنا دے اور میرے وجود کو روشن کر دے۔
ابو طالب مکی
نعت و منقبت
سرتاج رسل مکی مدنی سرکار دو عالم صل علیٰنبیوں کے نبی امی لقبی سرکار دو عالم صل علیٰ
کامل شطاری
صوفی اقوال
معرفت درحقیقت وہ نور ہے جو حق تعالیٰ بندے کے دل میں القا فرماتا ہے، جب عاشق، راز و نیاز کے ذریعے اپنے محبوبِ حقیقی سے لخت لخت ملتا ہے، تب جا کر اسے سچی معرفتِ الٰہی حاصل ہوتی ہے۔
ابو طالب مکی
نعت و منقبت
اے ختم رسل مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیںاے نور مجسم تیرے سوا محبوب خدا کا کوئی نہیں