تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mauj-tara.ngo.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "mauj-tara.ngo.n"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "mauj-tara.ngo.n"
نعت و منقبت
علی حسین اشرفی
نعت و منقبت
سمندر کی مخالف موج کو پتوار کرتے ہیںولی اللہ طوفانوں سے بیڑا پار کرتے ہیں
ڈاکٹر منصور فریدی
بیت
جب تک رہیں گے شیخ برہمن جہان میں
جب تک رہیں گے شیخ برہمن جہان میںجھگڑا لگا رہے گا حرام و حلال کا
موج شاکری
بیت
موجؔ کل دار و رسن تک وہی لے جائے گا
موجؔ کل دار و رسن تک وہی لے جائے گاآج کہتا ہے اگر تجھ کو پیمبر کوئی
موج شاکری
بیت
گرچہ وہ خلوت گزیں جلوہ نما محفل میں ہے
گرچہ وہ خلوت گزیں جلوہ نما محفل میں ہےحسرتِ دیدار پھر بھی ہر کسی کے دل میں ہے
موج شاکری
بیت
یہ شیخ و برہمن میں کس بات کا جھگڑا ہے
یہ شیخ و برہمن میں کس بات کا جھگڑا ہےجب بت میں خدا ہی کا جلوہ نظر آتا ہے
موج شاکری
بیت
ہم کہاں تک ترے جلوؤں سے نگاہیں موڑیں
ہم کہاں تک ترے جلوؤں سے نگاہیں موڑیںتو ہے پردے میں ترا جلوہ عیاں ہے کہ نہیں
موج شاکری
بیت
کانٹوں کے ساتھ الجھے طوفاں کے ساتھ کھیلے
کانٹوں کے ساتھ الجھے طوفاں کے ساتھ کھیلےایسے بھی دور آئے پھولوں کی زندگی میں
موجؔ فرخ آبادی
بیت
تمہیں خیرالبشر، ختم الرسل، خیرالوریٰ تم ہو
تمہیں خیرالبشر، ختم الرسل، خیرالوریٰ تم ہوشہ لو لاک تخلیق جہاں کا مدعا تم ہو