تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nazm"
انتہائی متعلقہ نتائج "nazm"
نظم
مدارائے ہوس
تیرے فقرے ہوئے باد شتر بازار طفلاں میںتجلی بن کے اتری نظم میکشؔ قلب پاکاں میں
میکش اکبرآبادی
نظم
نثار میں تیری گلیوں کے
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
فیض احمد فیض
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "nazm"
خصوصی
نظم
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "nazm"
نظم
ہستی میں سکوں کیسا، عزت ہے تموّج میں
ہستی میں سکوں کیسا، عزت ہے تموّج میں گنگا کا تعاقب کر دریا ئے رواں ہوجا
نظم
میں تماشائی نہیں، آپ تماشا ہوں میں
میں تماشائی نہیں، آپ تماشا ہوں میںمظہر خدا ہوں میں، مظہر خدا ہوں میں
محمد سمیع
نظم
دیکھا تو دربار پہ ہنگامہ ہے برپا
دیکھا تو دربار پہ ہنگامہ ہے برپاجاں بازوں کا جمگھٹ ہے دل آزاروں کا میلا
نثار اکبرآبادی
نظم
جوگی کا روپ
میاں میں کیا کہوں اک روز اپنے دل کی حرانیپڑی جب ہجر کی آکر مرے دل پر پریشانی
نظیر اکبرآبادی
نظم
دہن میں، میں ہوں، صدا میں میں ہوں
دہن میں، میں ہوں، صدا میں میں ہوںسخن میں ہوں اور زبان میں ہوں