تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pardes"
انتہائی متعلقہ نتائج "pardes"
مزید نتائج "pardes"
سلوک
فریدا چلے پردیس کؤ قطب جو اپنی بھانؤ
فریدا چلے پردیس کؤ قطب جو اپنی بھانؤسانپاں جودھاں ناہراں تنا دانت بندھاؤ
بابا فرید
غزل
دور کہیں پردیس میں جب سے میرا ساجن رہتا ہےساون رت کے بعد بھی میری آنکھ میں ساون رہتا ہے
طفیل ہشیارپوری
دوہا
سجنی پاتی تب لکھوں جو پیتم ہو پردیس
سجنی پاتی تب لکھوں جو پیتم ہو پردیستن میں من میں پیا براجیں بھیجوں کسے سندیس
اوگھٹ شاہ وارثی
شبد
برہ اور پریم کا انگ - متؤ مڑیا سونی کری لو
اپن بلم پردیس نکری گیلوہمرا کے کچھو نہ گن دے گیلو