تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rahe.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "rahe.n"
ارل
غافل رہیں باجیدؔ کہو کیوں بنت ہے
غافل رہیں باجیدؔ کہو کیوں بنت ہےیا مانس کا سانس جرا نت گنت ہے
واجد جی دادوپنتھی
غزل
مینا و سبو بھی شاد رہیں آباد رہے وہ مے خانہہر وقت چھلکتا ہے جس میں تسلیم و رضا کا پیمانہ
منظور عارفی
نعت و منقبت
کب تک رہیں محرومیٔ قسمت کے حوالے اے گولڑے والےاب کون ہے جو تیرے سوا ہم کو سنبھالے اے گولڑے والے
پیر نصیرالدین نصیرؔ
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "rahe.n"
مزید نتائج "rahe.n"
بیت
کعبہ کے در پہ بیٹھ رہیں ہم سے یہ نہ ہو
کعبہ کے در پہ بیٹھ رہیں ہم سے یہ نہ ہوہو تا یہی تو کوچۂ جاناں نہ چھوڑتے
شاہ فضل رسول بدایونی
راگ آدھارت پد
اپالنبھ اری ہم جات رہیں ڈگری ڈگری
اری ہم جات رہیں ڈگری ڈگری یہی گگری سیس دھریں مگریہمیں دیکھ دورو ایکٹک گوری انینٹ کینیں سگری
تان سین
بیت
مصلحت یہ ہے خودی کی غفلتیں طاری رہیں
مصلحت یہ ہے خودی کی غفلتیں طاری رہیںجب خودی مٹ جائے گی بندہ خدا ہو جائے گا
فطرتؔ وارثی
ساکھی
نگر پانچ پر پنچ میں کس کس رہن ہمار
نگر پانچ پر پنچ میں کس کس رہن ہمارچار چگل گگلی کریں رہوں بے چین من پار
تلسی صاحب ہاتھرس والے
مناجات
یار رہے یا رب تو میرا اور میں تیرا یار رہوں
جذب میں پراں ہوش رہیں اور عقل میری حیران رہےلیکن تجھ سے غافل ہرگز دل نہ مرا اک آن رہے
