تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saat-samundar"
انتہائی متعلقہ نتائج "saat-samundar"
دوہا
سب پربت سیاہی کروں گھولوں سمندر جائے
سب پربت سیاہی کروں گھولوں سمندر جائےدھرتی کا کاگد کروں گرو استتی نہ سماے
سہجو بائی
دوہرا
صدک ملاح سمندر تارے
صدک ملاح سمندر تارے جتھے پنچھی پار نہ ہووےجس دا تھاؤں مکان نہ رب دا تس جا حضور کھلووے
ہاشم شاہ
فارسی کلام
یا رب آں ساعت کی خلق از ما نیارد ہیچ یادرحمت خود کن قرین ما الیٰ یوم التناد
شیخ عبدالقادر جیلانی
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "saat-samundar"
مزید نتائج "saat-samundar"
گوجری صوفی شاعری
ہے مست سمندر نار کا پانی منیں ماہی ہے مست
ہے مست سمندر نار کا پانی منیں ماہی ہے مستاندوہ میں غمگین مست شادی میں ہے مسرور مست
پیرسید محمد اقدس
پد
اس گھٹ انتر باگ بگیچے اسی میں سرجن ہارا
اس گھٹ انتر باگ بگیچے اسی میں سرجن ہارااس گھٹ انتر سات سمندر اسی میں نو لکھ تارا
کبیر
دوہا
اگم سمندر پاپ کا بوجھا ناؤ پھنسی منجدھار
اگم سمندر پاپ کا بوجھا ناؤ پھنسی منجدھاراوگھٹؔ گرو کا دھیان رہے کریں گے بیڑا پار
اوگھٹ شاہ وارثی
نعت و منقبت
سمندر کی مخالف موج کو پتوار کرتے ہیںولی اللہ طوفانوں سے بیڑا پار کرتے ہیں
