تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saifuu"
انتہائی متعلقہ نتائج "saifuu"
نعت و منقبت
اے فردِ دوعالم گنج شکر اے بابا فریدالدین مددےاے پاک پتن کے پیرِ مغاں، اے چشت کے ماہِ مبیں مددے
شاہ علیم اللہ صفی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "saifuu"
خصوصی
گوجری صوفی کاویہ
خصوصی
دکنی صوفی کاویہ
خصوصی
صوفی کلام
خصوصی
صوفی ادب
خصوصی
صوفی اصطلاح
صوفی اصطلاح
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "saifuu"
صوفی اقوال
اگر سب کچھ صرف علم و عبادت پر منحصر ہوتا تو شیطان راندۂ درگاہ نہ کیا جاتا، بلکہ سب کچھ عنایتِ الٰہی پر منحصر ہے۔
مخدوم خادم صفی
صوفی اقوال
جہاں شمع ہوتی ہے وہاں پروانوں کا جمع ہونا ناگزیر ہے۔
جہاں شمع ہوتی ہے وہاں پروانوں کا جمع ہونا ناگزیر ہے۔
مخدوم خادم صفی
صوفی اقوال
جو آنکھ والے ہیں اؤلیا کے مزار پر بے ادبی نہیں کرتے پھر آخر ان لوگوں کی آنکھیں کیوں نہیں کھلتیں جو ایسا کرتے ہیں۔
مخدوم خادم صفی
صوفی اقوال
وجد میں آدمی بے ہوش نہیں ہوتا بلکہ بے خود ہو جاتا ہے، اگر بے ہوش ہوگیا تو لطف جاتا رہتا ہے۔
وجد میں آدمی بے ہوش نہیں ہوتا بلکہ بے خود ہو جاتا ہے، اگر بے ہوش ہوگیا تو لطف جاتا رہتا ہے۔
مخدوم خادم صفی
صوفی اقوال
توجہ اس کا نام ہے کہ ایک نگاہ تمام عمر کے لیے کافی ہو جائے۔
توجہ اس کا نام ہے کہ ایک نگاہ تمام عمر کے لیے کافی ہو جائے۔
مخدوم خادم صفی
صوفی اقوال
بندہ رضائے مولیٰ کے خلاف کام کر ہی نہیں سکتا۔
بندہ رضائے مولیٰ کے خلاف کام کر ہی نہیں سکتا۔
مخدوم خادم صفی
صوفی اقوال
اعتقاد کی کمزوری سے کسی عمل کا تکملہ نہیں ہو پاتا۔
اعتقاد کی کمزوری سے کسی عمل کا تکملہ نہیں ہو پاتا۔
مخدوم خادم صفی
صوفی اقوال
جو کچھ ہے وہ عمل پر موقوف ہے، جسے عمل میں نہ لائیں وہ فائدہ مند کیسے ہو۔
جو کچھ ہے وہ عمل پر موقوف ہے، جسے عمل میں نہ لائیں وہ فائدہ مند کیسے ہو۔