تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shaad"
انتہائی متعلقہ نتائج "shaad"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "shaad"
مزید نتائج "shaad"
بیت
چلے ہیں ہم عدم کو جس قدر بارِ گنہ لے کر
چلے ہیں ہم عدم کو جس قدر بارِ گنہ لے کرکسی کا بھی سفر میں اس قدر ساماں نہیں رہتا
شادؔ پونوی
بیت
ہم جتنے تیزگام ہوئے فاصلے بڑھے
ہم جتنے تیزگام ہوئے فاصلے بڑھےعجلت تو اور باعثِ تاخیر بن گئی
محمد صالح شادؔ
بیت
حسن اور عشق دونوں پشیماں ہوئے
حسن اور عشق دونوں پشیماں ہوئےخود نگاہیں ملیں، خود حجاب آ گیا
محمد صالح شادؔ
بیت
یہ لذتِ بہار، یہ ہنگامۂ بہار
یہ لذتِ بہار، یہ ہنگامۂ بہارکیوں کر قرار آئے دلِ بیقرار کو
محمد صالح شادؔ
بیت
تارے خموش تھے مجھے افسردہ دیکھ کر
تارے خموش تھے مجھے افسردہ دیکھ کرکیا کیفیت رہی شبِ ہجراں نہ پوچھیے
محمد صالح شادؔ
بیت
وہ نعمتیں آئی ہیں تقدیر میں انساں کی
وہ نعمتیں آئی ہیں تقدیر میں انساں کیرحمت کو شکایت ہے کوتاہیٔ داماں کی