تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shuhuud"
انتہائی متعلقہ نتائج "shuhuud"
نعت و منقبت
کربلا میں ابن حیدرؑ نے جو سجدہ کر دیارب نے اس سجدے کو ہر سجدے سے اعلیٰ کر دیا
شاہد رضا شاہجہان پوری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "shuhuud"
پد
صحبت عمدہ کی فقرا کو جیوں شہد میں زہر سمونا ہے
صحبت عمدہ کی فقرا کو جیو شہد میں زہر سمونا ہےخواہش دولت کی اس کو تو لا حاصل عمر کا کھونا ہے
کوی دلدار
بیت
ظاہر ہے جب کہ شاہد و مشہود ایک ہے
ظاہر ہے جب کہ شاہد و مشہود ایک ہےکیوں غیر بن کے دید کی ہم آرزو کریں
شاہد علی سبز پوش
بیت
شکوہ نہ بخت کا نہ گلہ روزگار کا
شکوہ نہ بخت کا نہ گلہ روزگار کاجس حال میں ہوں شکر ہے پروردگار کا
شاہد علی سبز پوش
بیت
اے دستِ کرم ہمتِ سائل کی ذرا شرم
اے دستِ کرم ہمتِ سائل کی ذرا شرمکونین سے بھرتے نہیں دو ہاتھ دعا کے
شاہد علی سبز پوش
شعر
خدا شاہد ہے اس شمع فروزاں کی ضیا تم ہومیں ہرگز یہ نہیں کہتا تمہیں میرے خدا تم ہو