تلاش کا نتیجہ "तख़ल्लुस"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نام کا نام تخلص کا تخلص ہے امیرؔیہ بڑا حسن خداداد مرے نام میں ہے
तख़ल्लुसتخلص
nom-de-plume, pen-name
शाइर का उपनाम
शाइर या कवि का वह नाम जो वह अपनी कविता में लिखता है, उपनाम ।
اکھی باجنؔ یہ کل کو کھوٹےجن مہکی کام کیے یہ مٹے
باجنؔ تجھ کوں کیوں رے بخانےتیری بخانوں تو نہیں جانے
باجنؔ کا توں آہے پیوتجھ پر واریا باجنؔ جیو
شاعران حال کیا مضمون نو پائیں اسیرؔڈھونڈھتے ہیں یہ تخلص بھی نیا ملتا نہیں
کل اک ملازم اوقاف مجھ سے کہنے لگےہیں آپ عالم دیں اور تخلص اتنا پست
کوئی نام و نشاں پوچھے تو اے قاصد بتا دیناتخلص داغؔ ہے وہ عاشقوں کے دل میں رہتے ہیں
شعر و شاعری : آپ شاعر بھی تھے، آپ کا تخلص ”علی“ ہے، آپ صاحبِ دیوان ہیں جیسا کہ آپ خود فرماتے ہیں کہ”میں نے بیت اور اشعار بہت سے کہے ہیں اور ایک دیوان بھی کہا ہے۔۔۔۔“ آپ کی ایک مشہور غزل حسبِ ذیل ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books