تلاش کا نتیجہ "तदरीस"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پیر و مرشد کی دعا نے اپنا کام کیا اور اس روز سے آپ کے کلام میں مٹھاس پیدا ہوئی اور کلام مقبول ہوا۔سیرت : آپ عالمِ باعمل تھے، درویش دلریش تھے، درس و تدریس اور رشد و ہدایت میں زیادہ وقت گزارتے تھے، آپ نے اسی کتابیں لکھی ہیں لیکن کتابوں کا پتہ نہیں چلتا۔
بشارت : آپ فرماتے ہیں کہ”مجھے خواب میں حضرت غوث الاعظم نے حضور سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے اشارے پر مرید کیا تھا، بیعت ہونے کے بعد حضور سرورِ کائنات نے فارسی زبان میں مجھے بشارت دی ”بزرگ خواہی شد“ یعنی تو بزرگ ہوگا۔
وصال : آپ 7 رجب 813 ہجری کو مطابق 1410 عیسوی 85 سال واصل بحق ہوئے، مزارِ مبارک پٹن میں واقع ہے۔سیرتِ مبارک : ذکر و فکر اور اشغال و اوراد و وظائف میں زیادہ وقت گزارتے تھے، علمِ قرأت میں درجۂ کمال حاصل تھا، علومِ ظاہری و باطنی دونوں میں اعلیٰ درجہ حاصل تھا، درس و تدریس، رشد و ہدایت اور خانقاہ کی تنظیم میں آپ خاص دلچسپی لیتے تھے۔
بیعت طریقت:- ابتداً اپنے والد ہی سے چشتیہ اور مغربیہ طریقوں کو سیکھتے رہے لیکن کچھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books