تلاش کا نتیجہ "حرص"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سراپا غم بھی ہو کیف و مستی نہ جس میں ہو یہ فریبِ ہستیجو پاک تر ہو حرص ہوس سے میں ایسی دنیا بسا رہا ہوں
مجھ کو اس عالم سے کر دے بے نیازدور ہو دل سے مرے حرص و ہوا
گر باغبان لم یزلی کو نہیں ہے حرصسرسبز ہے یہ باغ ارم کس کے واسطے
سب آفتوں سے چھوٹ گیا کر کے ترک حرصکیوں کر نہ ہو مجھے دل بے آرزو پسند
خودی کا تارک فنا کا طالب جہاں میں تنہا تمہیں کو دیکھاسبھی ہیں حرص و ہوا کے بندے خدا کا بندا تمہیں کو دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books