تلاش کا نتیجہ "کاجل"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مانگ مری سیندور کو ترسے نیناں ترسیں کاجل کوروٹھ کے مجھ سے سنگ تمہارے سارے ہار سنگار گئے
مٹ گیا کاجل کا تل اصلاح میںمصحف عارض کا نقطہ چھل گیا
بانبی ناگن چھایا آنگن گھنگھرو چھن چھن آشا منآنکھیں کاجل پربت بادل وہ زلفیں اور یہ بازو
جن آنکھوں میں کاجل بن کر تیری کالی راتان آنکھوں میں آنسو کا اک قطرہ ہوگا چاند
آتش گل کا دھواں بام فلک پر پہنچاجم گیا منزل خورشید کی چھت میں کاجل
لگا کر وہ مخمور آنکھوں میں کاجل یہ فرمائے رندوں کو دکھلا کے چھاگلتمہیں ہم پلائیں گے پر شرط ہے یہ کہ تم سے تمہاری خودی چھین لیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books