تلاش کا نتیجہ "क़याम"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ترے وعدے کو تب حیلہ جو نہ قرار ہے نہ قیام ہےکبھی صبح ہے کبھی شام ہے کبھی صبح ہے کبھی شام ہے
اک جا نہ کر قیام یہ کب ہے قیام گاہاس دور میں تو ساغر و پیمانہ بن کے جی
دوستو دنیا نہیں جائے قیامجو یہاں آیا ہے اک دن جائے گا
سجائیں کیوں نہ اسے یہ سرائے ہے دل کییہاں حسین مسافر قیام کرتے ہیں
اندر وچ نماز اساڈی ہکسے جا نتیوے ہونال قیام رکوع سجودے کر تکرار پڑھیوے ہو
یار نے جب سے کیا دل میں قیامبڑھ کے کوہ طور سے یہ تن ہوا
اس نازنیں نے جب سے کیا ہے وہاں قیامگلزار بن گئی ہے زمین دکن تمام
یہ رکوع کیا یہ قیام کیا یہ سجود کیا یہ سلام کیافقط اک فریب نیاز ہے جو نہ محویت ہو نماز میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books