تلاش کا نتیجہ "गुरेज़ाँ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سخت سہی ہستی کے مراحل عشق میں راحت آج بھی ہےاے غم جاناں ہو نہ گریزاں تیری ضرورت آج بھی ہے
شب گریزاں ہوگی آخر جلوۂ خورشید سےیہ چمن معمور ہو گا نغمۂ توحید سے
رنگ و بو قافلہ در قافلہ آئے تھے ذہینؔچند اڑتے ہوئے سائے تھے گریزاں نکلے
وحشت آتش دل سے شب تنہائی میںصورت دود رہا سایہ گریزاں مجھ سے
جو ماسوا سے گریزاں ہو آس سے کیا الفتخدا سے غیر خدا کو بتاؤ کیا نسبت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books