تلاش کا نتیجہ "छत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دھوپ کو اوس کو نا حق ہے تکلف آئیںکون روکے گا انہیں گھر میں مرے چھت ہی نہیں
آتش گل کا دھواں بام فلک پر پہنچاجم گیا منزل خورشید کی چھت میں کاجل
ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہوگا چانداپنی رات کی چھت پر کتنا تنہا ہوگا چاند
ڈھونڈھنا ہے اس کو اے زاہد تو اپنے دل میں ڈھونڈچھت میں کعبے کی نہ وہ کعبے کی دیواروں میں ہے
نبض ساقط ہی ہوئی آنکھیں بھی ہیں چھت سے لگیں ہے دم باز پسیںزندگی کے مرے اب کوئی بھی آثار نہیں یوں تو قادر ہے خدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books