تلاش کا نتیجہ "तवक़्क़ो"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آپ سے کیا کوئی توقع ہوآپ کب مہربان ہوتے ہیں
جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔکیوں کسی کا گلہ کرے کوئی
جب توقع اٹھ گئی مخلوق سےمجھ پہ فضل خالق اکبر ہوا
یہ توقع نہ تھی مجھے تجھ سوںبے سبب کیوں تو لڑ چلا رے سجن
نصیرؔ جن سے توقع تھی ساتھ دینے کیتلے ہیں مجھ پہ وہی انگلیاں اٹھانے کو
مدتوں سے یہی عالم نہ توقع نہ امیددل پکارے ہی چلا جاتا ہے جاناں جاناں
وائے گر میرا ترا انصاف محشر میں نہ ہواب تلک تو یہ توقع تھی کہ واں ہو جائے گا
ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کیوہ ہم سے بھی زیادہ خستۂ تیغ ستم نکلے
وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے مگر ایک بار آزما کر تو دیکھوزمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books