تلاش کا نتیجہ "वाजिब"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کہیں ممکن ہوا کہیں واجبکہیں فانی کہیں بقا دیکھا
ممکن کہاں ہے واجب کا ہمسرمحتاج بندے مولیٰ غنی ہے
صحبت رنداں سے واجب ہے حذرجائے مے اپنے کو کھینچا چاہیے
واجب ہے آئینہ تو بنا ممکن اس کا عکسہے آئینہ صفا تو جلا ہے ہمارے پاس
بن گیا واجب سے ممکن عشق میں جس کا وجودوہ وجود بے نشان خود با نشاں پیدا ہوا
ذات واجب اور غیب محض کے مظہر ہیں ہمڈھونڈھتے اس کو کہاں ہو اس کی بستی ہے یہی
نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میںنماز شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی
دل سے واجب ہے ادا کرنا فرائض کا اسدؔجب نہیں دل ہی تو پھر تجھ سے عبادت کیسی
ممکن کے آئینہ میں واجب ہے جلوہ فرمابے ضد و بے تخالف تم تم نہیں ہو ہم ہیں
جام مے موتی کو جب پی چکے ہیں واعظپھر ہم پہ کہاں واجب یہ فرض ادا کرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books