تلاش کا نتیجہ "हुमा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہما یوں استخوان سوختہ پر میرے گرتا ہےتڑپ کر شمع پر جیسے کوئی پروانہ آتا ہے
بعد مرنے کے مری یہ لاش ملنے کی نہیںہڈیاں میری چبانے کو ہما لے جائے گا
وہ ہیں خورشید رسالت نور کا سایہ کہاںان کے فرضی ظل سے بھی ظل ہما ملتا نہیں
جو کہ قانع ہو وہ بچ جائے فریب نفس سےدام کب صیاد پھیلائے ہما کے واسطے
ہے آستر فقر اگر سمجھو تو شاہیسلطاں ہے اگر شاہ تو میں ظل ہما ہوں
توڑ کر بال و پر اس کے جو بنایا ہے چنورہے ہوا خواہ ہما تیرے مگس رانوں کا
سایۂ درگاہِ کاظم ہم کو کیا کم ہے ترابؔکیوں پھریں ہم در بدر ظل ہما کے واسطے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books