تلاش کا نتیجہ "chuhaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ کس نے نگاہوں سے ساغر پلائے خودی پر مری بے خودی بن کے چھائےخبردار اے دل مقام ادب ہے کہیں بادہ نوشی پہ دھبہ نہ آئے
گھر ناری گنواری چاہے جو کہےمیں نجام سے نیناں لگا آئی رے
دیکھ کر کالی گھٹا گردوں پہ یوں چھائی ہوئیپھر رہی ہے توبہ ہر بوتل پہ للچائی ہوئی
ساقی تو دئے جا مے جس کو تو دیا چاہےوہ سب میں سہاگن ہے جس کو کہ پیا چاہے
جی چاہے تو شیشہ بن جا جی چاہے پیمانہ بن جاشیشہ پیمانہ کیا بننا مے بن جا مے خانہ بن جا
جو چاہے کہ قحط و وبا دور ہوپڑھے یا ولی الولا دور ہو
ہے آسرا چاہے بولو یا نہ بولوہے ورد یہ ہمارا چاہے بولو یا نہ بولو
میں نے چاہا جو تمہیں اس کا گنہ گار تو ہوںمگر اتنا تو سمجھ لو کہ وفادار تو ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books