تلاش کا نتیجہ "jabr"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ترسیں انکھیاں مور یاں تکیں تمہاری باٹسو شک کرو گے اک جبر انتقال میں
پروانے آہی جائیں گے کھنچ کر بہ جبر عشقمحفل میں صرف شمع جلانے کی دیر ہے
جبر و ظلم سے دل تک بار پا نہیں سکتےگردنیں جھکا لو گے دل جھکا نہیں سکتے
حسن کی بارگاہ میں جبر کا نام عشق ہےغم ہو مگر گلہ نہ ہو دل ہو مگر زباں نہ ہو
نہ وہ شان جبر شباب ہے نہ وہ رنگ قہر عتاب ہےدل بے قرار پہ ان دنوں ہے ستم یہی کہ ستم نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books