تلاش کا نتیجہ "jashn"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جشن آمد رسول اللہ ہی اللہبی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ
وہ جو اس جشن خسرو میں نہیںلاکھ سامان ہیں دل کسی میں نہیں
ساز ہستی بجا رہا ہوں میںجشن مستی منا رہا ہوں میں
اب ایک جشن قیامت ہی اور باقی ہےاداؤں سے تو وہ بہلا چکے زمانے کو
آزمائش کی گھڑی سے گزر آئے تو ضیاؔجشن غم جاری ہوا آنکھوں میں آنسو آئے
رات پھر جشن چراغاں کے لئے مانگا تھاموج احساس نے اک پیاس کا شعلہ مجھ سے
نظر نظر سے ملا لو کہ عید آئی ہےاسی کا جشن منا لو کہ عید آئی ہے
یہ میری سمجھ کا فتور ہے یہ میری نظر کا قصور ہےوہی جشن ہے وہی نور ہے جو عیاں ہے ماہ تمام سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books