تلاش کا نتیجہ "khushk"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جو خشک روٹیاں کھاتے ہیں مرتضیٰ ہیں وہخدا کے شیر ہیں داماد مصطفیٰ ہیں وہ
ساقی کی سمت کان رکھ زاہد خشک کی نہ سنعشق کا احترام سیکھ عقل کی اقتدا نہ کر
نظر میں زاہدان خشک کی ہے خیرگی پیداہوئی ہے شیشہ ہائے مئے سے وہ تنویر میخانہ
سونے چاندی کے لقمے مبارک تمہیں جو کی اک خشک روٹی بہت ہے مجھےزہر بن جائے جو زندگی کے لیے مجھ کو ایسا نوالا نہیں چاہیے
مرا نخل وجود یہ خشک ہوا نم غیر کا جس میں اثر نہ رہاتو اب ایسا کوئی مجھے جام پلا کہ وہ پھونک کے دم میں جلا دے مجھے
زاہد خشک کیا جانے گا یہ راز کیا سانس سینے میں بجتا ہے یہ ساز کیادل کی دھڑکن سے آتی ہے آواز کیا خود ہی خود بولتا ہے خودی کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books