تلاش کا نتیجہ "lalaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمنمجھ کو پھر نغموں پہ اکسانے لگا مرغ چمن
خود چلی آئے گی لیلیٰ قیس کا دل چاہیےعشق میں تاثیر ہے پر جذب کامل چاہیے
میں نے چکھی تھی کہ ساقی نے کہا جوڑ کے ہاتھآپ للا چلے جائیے مے خانے سے
لیلیٰ کی طرف تاک نہ محمل کی طرف دیکھاے قیسؔ جو ہے ذوق نظر دل کی طرف دیکھ
سہارا موجوں کا لے لے کے بڑھ رہا ہوں میںسفینہ جس کا ہے طوفاں وہ ناخدا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books